تونسہ شریف موٹر سائیکل چور گرفتار
تونسہ شریف
*تھانہ سٹی تونسہ پولیس نے موٹر سائیکل چور گرفتار کر کے ملزمان سے چوری شدہ 06 عدد موٹر سائیکل برآمد۔*
ڈی پی او عمر سعید ملک کی خصوصی ہدایت پرتھانہ سٹی تونسہ نے موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار کر کے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کر دیا۔
میر روحل خان اے ایس پی سرکل تونسہ نے موٹر سائیکل چور گینگ کی گرفتاری کے لیے سپشیل ٹیم تشکیل دی اور خود پہلے کی طرح ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے گینگ کی نشاندھی کی اور تھانہ سٹی تونسہ پولیس نے موٹر سائیکل چور گینگ
کو گرفتار کرکے چوری شدہ 06موٹرسائیکل برآمد کرکےاصل مالکان کے حوالے کئے گئے ملزمان سے مزید سلسلہ تفتیش جاری ہے جلد ہی اس تمام نیٹ ورک کو کلوز کیا جائے گا۔ اس موقع پر میر روحل خان اے ایس پی تونسہ نے کہا کہ لوگوں کی جان ومال کی حفاظت پولیس کی ذمہ داری ہے ۔ایس ایچ او تھانہ سٹی اقبال احمد کی زیرکمان تھانہ سٹی تونسہ پولیس جرائم پیشہ عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے بھر پور کردار ادا کررہے ہیں
ترجمان پولیس
No comments:
Post a Comment
if you have any doubts, please let me know